the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد میں شراب پی کر رات دیر گئے گاڑی چلانے کے واقعات میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ہائی ٹیک سٹی علاقہ میں بیشتر نوجوان حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے



ہوئے پکڑے گئے ۔کل رات ہائی ٹیک سٹی  شلپا رامم علاقہ میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران پولیس نے 56 افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.